ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سرسی میں فروٹ کی دکان میں آگ لگنے سے 2لاکھ روپئے مالیت کا نقصان

سرسی میں فروٹ کی دکان میں آگ لگنے سے 2لاکھ روپئے مالیت کا نقصان

Sat, 12 Aug 2017 03:25:55    S.O. News Service

سرسی 11؍اگست (ایس او نیوز)شہر کے شیواجی چوک پر واقع ایک فروٹ کی دکان میں اچانک آگ لگ جانے سے دو لاکھ روپئے مالیت  کا نقصان ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ عبدالجبار نامی شخص کی فروٹ دکان میں حادثاتی طور پر آگ لگ گئی اور وہاں پربڑی مقدار میں موجود فروٹ کا ذخیر ہ جل کر خاک ہوگیا۔آگ لگنے کی خبر ملنے پر فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور تقریباً تین گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔


Share: